مناکیر

( مَناکِیر )
{ مَنا + کِیر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - انکار کیے ہوئے؛ (فقہ) وہ روایات یا اقوال جو احکام الٰہی کے خلاف ہوں، ناشائستہ، خلاف شریعت باتیں یا چیزں، ممنوعات۔