منامہ

( مَنامَہ )
{ مَنا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کمرہ جس میں بہت سے لوگ سوتے ہوں، خواب گاہ، رخت خواب، بستر۔