سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
منت کا چھلا
(
مَنَّت کا چَھلّا
)
{ مَن + نَت + کا + چَھل + لا }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - از روئے روایت وہ چاندی یا سونے کا چھلا جو بعض عورتیں دھو دھلا کر کسی پیر وغیرہ کے نام پر اٹھاتی، منت مانتی اور مراد پوری ہونے پر اسے بیچ کر نذر کراتی ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر