منت کے بال

( مَنَّت کے بال )
{ مَن + نَت + کے + بال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بال یا چوٹی جو منت مان کر کسی پیر وغیرہ کے نام پر مدت مقررہ کے لیے چھوڑ دی جائے۔