منت مرادوں کے پالے

( مِنَّت مُرادوں کے پالے )
{ مِن + نَت + مُرا + دوں (و مجہول) + کے + پا + لے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اللہ آمیں پیر سلامی کے پروردہ، بڑے ناز و نعم سے پالے ہوئے۔