منت آمیز

( مِنَّت آمیز )
{ مِن + نَت + آ + میز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں احسان مندی ہو، عاجزانہ، خوشامدانہ۔