منت دار

( مِنَّت دار )
{ مِن + نَت + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - احسان ماننے والا، ممنون، احسان مند، گڑ گڑانے والا، عاجزی کرنے والا۔