منتانہ

( مِنَّتانَہ )
{ مِن + نَتا + نَہ }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - منت والا، خوشامد والا، جس میں عاجزی ہو؛ منت کے ساتھ، سماجت سے۔