منتجب

( مُنْتَجِب )
{ مُن + تَجِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چھانٹا ہوا؛ (مجازاً) منتخب، پسندیدہ۔