منتر راج

( مَنْتَر راج )
{ مَن + تَر + راج }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منتر کا بادشاہ؛ (مجازاً) منتر کا ایک خاص اصول یا قاعدہ۔