منتر کاری

( مَنْتَر کاری )
{ مَن + تَر + کا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جادوگری۔
صفت ذاتی
١ - منتر پڑھنے یا مارنے والا۔