منتشر الخیال

( مُنْتَشَرُ الْخَیال )
{ مُن + تَشَرُل (ا غیرملفوظ) + خَیال }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بکھرے ہوئے خیالوں والا؛ متفرق خیالوں پر مبنی (اشعار)۔