منتشر نژاد

( مُنْتَشَر نَژاد )
{ مُن + تَشَر + نَژاد }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پھیلنے یا پھوٹنے والی جنس کا؛ (جینیات) وہ نوع جو افزائشی لحاظ سے اختلاطی قوت رکھتی ہے اور واحد آبادی میں ضم ہو کر رہ جاتی ہے، مثلاً نوع انسانی (Divergnt Race)۔