منتصف اول

( مُنْتَصَفِ اَوَّل )
{ مُن + تَصَے + اَوْ + وَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی چیز کے دو برابر حصوں میں کا پہلا نصف اول، صدی کے شروع کے پچاس سال۔