منتصف دوم

( مُنْتَصَفِ دُوُم )
{ مُن + تَصَفے + دُوُم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی چیز کے دو برابر حصوں کا آخری حصہ، نصف آخر، (صدی کے) آخر کے پچاس سال۔