منتضد

( مُنْتَضَد )
{ مُن + تَضَد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مجتمع اور ٹھہرا ہوا (منتشر کی ضد)۔