منتظر خانہ

( مُنْتَظِر خانَہ )
{ مُن + تَظِر + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انتظار میں بیٹھنے کی معین جگہ، انتظار گاہ؛ جیسے: اسٹیشن کا ویٹنگ روم۔