منتظم اعلی

( مُنْتَظَم اعْلٰی )
{ مُن + تَظَمے + اَع + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سب سے بڑا منتظم، انتظام کرنے والوں کا سربراہ، سربراہ کار، بڑا افسر انتظامیہ۔