منتفع

( مُنْتَفِع )
{ مُن + تَفِع (کسرہ ف مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نفع یا فائدہ اٹھانے والا، فائدہ حاصل کرنے والا؛ (مجازاً) آسائش پانے والا، مستفید۔