منتفع بہ

( مُنْتَفِع بِہ )
{ مُن + تَفِع (کسرہ ف مجہول) + بِہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس سے فائدہ اٹھایا جائے (چیز وغیرہ)۔