منتقل الیہ

( مُنْتَقَل اِلَیہ )
{ مُن + تَقِل + اِلَیہ (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (قانونی) جس کی طرف کوئی چیز منتقل کی جائے، جس کی جانب کوئی کیفیت یا حالت منتقل ہو، وہ شخص جس کے نام ملکیت منتقل کی جائے۔