منتقل شدہ

( مُنْتَقِل شُدَہ )
{ مُن + تَقِل + شُدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو منتقل ہوا ہو، ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا ہوا۔