منتقم المزاج

( مُنْتَقِمُ الْمِزاج )
{ مُن + تَقِمُل (ا غیر ملفوظ) + مِزاج }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا مزاج انتقام لینے کی طرف مائل ہو، بدلہ لینے کا میلان رکھنے والا۔