منتہا

( مُنْتَہا )
{ مُن + تَہا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انتہائی حد، آخری حد، عروج۔
صفت ذاتی
١ - انتہا کو پہنچنے والا، علم و ہنر میں کامل۔