منتہائے جزر

( مُنَتہائے جَزْر )
{ مُن + تَہا + اے + جَزْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں۔