منتہائے مد

( مُنَتہائے مَد )
{ مُن + تہا َ + اے + مَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی چڑھائے سے ساحل پر بن جاتے ہیں۔