منتہائی ریشہ

( مُنَتہائی ریشَہ )
{ مُن + تَہا + ای + رے (ی مجہول) + شَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) وہ باریک تار یا ریشہ جو مینڈک کی ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔