منتھ

( مَنْتھ )
{ مَنْتھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منتھا، بلونا، ہلانا، جان سے مار ڈالنا، قتل کرنا، ایک کھانا جو جو کے آٹے، گھی اور پانی سے تیار کیا جاتا ہے؛ چچا جس سے ہلانے ہیں؛ برتن میں ہلانے کی ڈنڈی؛ آنکھ کی ایک بیماری؛ آنکھ کا میل؛ سورج؛ سورج کی کرن۔