منتھا

( مُنْتھا )
{ مُن + تھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نجوم) ستاروں کا جھرمٹ یا قرآن جس کے زیر اثر کوئی پیدا ہو۔