منٹ ماسٹر

( مِنْٹ ماسْٹَر )
{ مِنْٹ + ماس + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹکسال کا سب سے بڑا افسر، فکسال کا داروغہ، دارالضرب کا مہتمم۔