منٹوں

( مِنْٹوں )
{ مِن + ٹوں (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منٹ کی جمع نیز مغیرہ حالت، ایک گھنٹے کا ساٹھواں حصہ، 60 سکنڈ کی مدت، لمحہ، دقیقہ؛ تراکیب میں مستعمل۔