منٹوں کا مہمان

( مِنْٹوں کا مَہْمان )
{ مِن + ٹوں (و مجہول) + کا + مَہ (فتحہ م مجہول) + مان }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چند لمحوں کا مہمان، قریب المرگ، بہت جلد مرنے والا۔