منٹوں میں

( مِنْٹوں میں )
{ مِن + ٹوں (و مجہول) + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - تھوڑی سی دیر میں، بہت کم وقت میں، فوراً۔