منجدھار کا آدمی

( مَنْجدھار کا آْدمی )
{ مَنْج (ن مغنونہ) + دھار + کا + آد + می }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خطرات سے کھیلنے والا، مشکلوں کا سامنا کرنے والا شخص، جری آدمی۔