منجل

( مُنْجَل )
{ مُن + جَل }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تاڑ اور ناریل وغیرہ کے درخت کا پھل خصوصاً جبکہ خشک نہ ہوا ہو نیز تاڑ کے پھل کی گھٹلی۔