منجلا روزہ

( مَنْجْلا روزَہ )
{ منج + لا + رو (و مجہول) + زہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ماہ رمضان کا چودھواں روزہ (اس لیے کہ 14 درمیانی تاریخ ہے)۔