منجمد اکائےنٹ

( مُنْجَمِد اَکائےُنْٹ )
{ مُن + جَمِد + اَکا + اُونْٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بینکاری) وہ کھاتا جس میں رقم نکالنے پر حکومت/ عدالت یا اس کے کسی ادارے وغیرہ نے پابندی لگا دی ہو۔