منجمد کھاتا

( مُنْجَمِد کھاتا )
{ مُن + جَمِد + کھا + تا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بینکاری) وہ کھاتا جس میں رقم نکالنے پر حکومت/عدالت یا اس کے کسی ادارے وغیرہ نے پابندی لگا دی ہو۔