منجوش

( مَنْجُوش )
{ مَن + جُوش }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنڈے میں لگانے کا چاندی یا سونے کا مصنوعی چاند؛ سونے چاندی کا وہ سامان جو ایک خاص ترتیب کے ساتھ علم یا لشکر یا مینار کے اوپر نصب کیا جائے۔