سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
منجھنا
(
مَنْجْھنا
)
{ مَنْجھ + نا }
تفصیلات
معانی
اسم آلہ
اسم آلہ
١ - سان کی سطح کو کھردرا بنانے کا چوی اوزار، جب نگینوں کی گھسائی سے سان کی سطح چکنی ہو جاتی ہے تو اس اوزار سے رگڑ کر اس کو کھردرا بناتے ہیں۔
فعل لازم
فعل لازم
١ - کسی ظرف وغیرہ کا مانجھ کر صاف کیا جانا، دھل کر اجلا یا ستھرا ہوا، صیقل ہونا۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر