منجی خانہ

( مَنْجی خانَہ )
{ مَن + جی + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چارپائی رکھنے کی جگہ؛ (مجازاً) سرائے، قیام گاہ، مسافرخانہ۔