منحدب

( مُنْحَدَّب )
{ مُن (ن مغنونہ) + حَد + دَب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بیچ میں ابھرا ہوا، دو کناروں سے دبا ہوا، محدب۔