منحصر علیہ

( مُنْحَصِر عَلَیہ )
{ مُن + حَصِر + عَلَیہ (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر کچھ موقوف ہو یا انحصار کیا جائے۔