منحط

( مُنْحَط )
{ مُن + حَط }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں انحطاط پیدا کیا گیا ہوا؛ (مجازاً) پست، گرا ہوا، کم درجے کا۔