سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
منحل
(
مُنْحَل
)
{ مُن + حَل }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
اسم نکرہ
١ - حل ہونے والی چیز نیز گھلا ہوا مادہ، محلول (انگ: Solute)۔
صفت ذاتی
صفت ذاتی
١ - وہ جسے دوسرے میں حل کیا جائے، جو مل کر ایک ہو جائیں نیز کشادہ کیا ہوا، کھولا ہوا۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر