منخدع

( مُنْخَدِع )
{ مُن + خَدِع (کسرہ د مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فریفتہ ہونے والا؛ (مجازاً) فریب میں آیا ہوا، دھوکا کھایا ہوا۔