منخنقۃ

( مُنْخَنِقَۃ )
{ مُن + خَنِقَۃ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) جس کا گلا گھٹ جائے، گلا گھٹنے یا زبردستی سانس روکے جانے یا رکنے کے عمل سے مرا ہوا (عموماً جانور پرندے وغیرہ) ۔