مندگامی

( مَنْدگامی )
{ مَنْد + گا + می }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آہستہ چلنے یا حرکت کرنے والا؛ وہ شخص جو آہستہ چلے۔