مکفی المرام

( مَکْفیُ الْمَرام )
{ مَک + فِیُل (ا غیر ملفوظ) + مُرام }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے اپنے مقصد تک بخوبی رسائی حاصل ہو گئی ہو، جس کی خواہشات پوری ہو گئی ہوں۔