مکلف[1]

( مُکَلَّف[1] )
{ مُکَل + لَف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تکلیف دیا گیا، مشغول، اچھی طرح بنا ہوا، احتیاط سے کیا ہوا۔